the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نڈیاد ، 17 اگست (یواین آئی ) گجرات کے ضلع کھیڑا کے وسو علاقے میں سڑک حادثے میں کار سوار دو خواتین سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر چار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ قومی شاہراہ 48 پر پیز چار راستہ کےنزدیک اتواردیر رات دو کاروں کے درمیان ٹکر ہو گئی ۔ حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ۔ مہلوکین کی شناخت وسیم شیخ کی اہلیہ سیمابانو (24) ، ان کی



بیٹی ٹی بانو (4) اس کی ساس یعقوب بھائی شیخ کی اہلیہ کوثربانو (50) ، اس کے سسر یعقوب شیخ (52) ، اس کے سالے سعد شیخ کی نو ماہ کی بیٹی عنایبہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
وسیم کے کنبے کے چار دیگر افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ وہ آنند سے احمد آباد اپنے گھر کی طرف جا رہےتھے۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔
یواین آئی ۔ ک ج

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.