: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،16 اکتوبر(ذرائع) امریکہ کے ٹیکساس کی فینن کاؤنٹی میں پیر کی شام ایک کار حادثے میں آندھرا پردیش کے تین افراد سمیت پانچ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ٹیکساس ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی
(ڈی پی ایس) نے ہلاکتوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ ایک شخص کو ہوائی جہاز سے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شام 5.55 بجے اسٹیٹ ہائی وے 121 پر بونہم اور ٹرینٹن کے درمیان پیش آیا۔