الور،06 اکتوبر(یواین آئی) راجستھان کے الور ضلع میں مشہور تھانہ غازی اجتماعی آبروریزی معاملے میں عدالت نے آج پانچ ملزمین کو قصوروار قرار دیا۔
درج فہرست
ذات و قبائل مظالم کے حل کے معاملوں کے اسپیشل جج برجیش کمار کی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے اس معاملے کے ملزم اندراج ،چھوٹے لال،ہنس راج اور مکیش گرجر کو قصوروار مانا ہے۔