the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بھٹنڈہ، 12 اپریل (یو این آئی) پنجاب کے بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن کے اندر بدھ کی علی الصبح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں چار فوجی جوان شہید ہوگئے اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ فوجی اسٹیشن کے اندر



صبح تقریباً 4.35 بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں چار جوان شہید ہو گئے انہوں نے بتایا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے فوج نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہےکسی بھی شخص کو علاقے میں آنے یا باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.