: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد:حیدرآباد میں آتشزدگی کاایک اور واقعہ پیش آیاہے۔شہرکے منٹ کمپاؤنڈ میں سرکاری بک پرنٹنگ آفس میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کاواقعہ چہارشنبہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ اس حادثے میں کتابوں کی
پرنٹنگ مشین اور کتابیں جل گئیں۔ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے والے آلات کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ ایسا لگتا ہے کہ حادثہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات تحقیقات کے بعد معلوم ہوں گی۔