: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/26اکتوبر(ایجنسی) باندرا اسٹیشن کے پاس بیہرمپاڈا میں جمعرات کی شام زبردست آگ لگ گئی. موقع پر فائر بریگیڈ آگ بجانے کے لئے جگہ پر پہنچ گئی ہے. ریلوے پی آر و
ممبئی کا کہنا ہے کہ اس آگ سے ٹرینوں کی سرگرمیوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے. ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، یہ اسٹیشن کے قریب کچھ جھوپڑیوں میں لگی تھی دیکھتے ہی دیکھتے یہ کافی پھیل گئی .