the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ۲۳ اکتوبر (یو این آئی): جنوبی ممبئی کے گنجان مسلم آبادی والے علاقے بلاسیس روڑ پر واقع سٹی سنٹر شاپنگ مال میں کل رات بڑی آتشزدگی کے سبب کروڑوں کی مالیت کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ اس سانحہ میں دو فائر مین کے زخمی ہونے کی اطلاع موصل ہوئی ہے۔ نیز کی ان حالت مستحکم ہیں۔
فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق ، مال میں آگ جمعرات کی رات نو بجے کے وقت لگی جب اس وقت مال کے



اندرتقریبا ٢٠٠ سے ٣٠٠ افراد موجود تھے جو آگ لگتے ہی محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔
فائر بریگیڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لئے ٢۴ فائر انجن اور ١٦ واٹر ٹینکر کی خدمات حاصل کی گئ ،جو اس چار منزلہ مال کی آگ کو قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع نے مزید بتلایا کہ مال کے پڑوس میں واقع عمارتوں سے 3 ہزار افراد کو حفظ ماتقدم کے طور پر منتقل کیا گیا ہے۔
مال میں زیادہ تر موبائل کی دکانیں ہیں اور اس کی پرزے فروخت ہوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.