: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 10 مئی (یو این آئی) وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے مرکزی بازار بیہامہ میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم 13 دکانوں کو نقصان پہنچا ہے محکمہ فائر اینڈ
ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ گاندربل کے مرکزی بازار بیہامہ میں دوران شب ایک بریانی ہٹ سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع ایک شاپنگ کمپلیکس اور ایک عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔