: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانپور/22جنوری(ایجنسی) کانپور کے دیہی علاقے بلہور اور ریلوے اسٹیشن کے درمیان آج ایک مال گاڑی کے انجن میں آگ لگ گئی. اس فاروق آباد جانے والے ریل روٹ پر کچھ وقت تک ٹرین ٹریفک
متاثر رہی- ریلوے اہکاروں نے بتایا کہ مال گاڑی کے انجن میں آگ لگنے سے کانپور کاسگنج ایکسپریس ، فاروق آباد ایکسپریس ، کالندی ایکسپریس اور لکھنؤ----گورکھپور قریب تین گھنٹے کی دیری سے چلی.