: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 3 جنوری (ذرائع) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے جیڈی میٹلا انڈسٹریل ایریا کے دھول پلی میں واقع رشیکا کیمیکل گودام میں آگ لگ گئی جس سے آسمان میں دھواں
پھیل گیا اور مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پالیا۔آگ لگنے کی وجہ کی تفتیش جاری ہے۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔