: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 جنوری (ذرائع) حیدرآباد کے افضل گنج علاقے میں جمعرات کے روز ڈاکوؤں کی گینگ اور بیدر پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔کرناٹک کی
بیدر پولیس ڈاکوؤں کے ایک گروہ کی تلاش میں حیدرآباد پہنچی۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔چور ایک ٹرائیول آفس میں گھس گئے لیکن بیدر پولیس ان سب کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی۔