ممبئی/29مئی(ایجنسی) ممبئی میں چتراپتی شیواجی ٹرمینس (سی ایس ٹی) ریلوے یارڈ میں بھیانک آگ لگ گئی- معلومات کے مطابق یارڈ میں لگی آگ ایک کوچ میں آگ لگی ہے، جس پر قابو پانے کے لئے بہت کوشش
کی گئی. فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر موجود ہے. آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی.
معلومات کے مطابق یہ کوچ شولا پور ایکسپریس کی ہے. کوچ کی کھڑکیوں سے دھواں باہر نکل رہا ہے.