: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 مارچ (ذرائع) ممبئی فلم سٹی میں ٹی وی سیریل 'گم ہے کسی کے پیار' کے سیٹ پر زبردست آگ لگ گئی۔ ایسٹ گورگاؤں میں واقع فلم سٹی سے موصولہ اطلاع کے مطابق سیٹ پر لگی آگ آس پاس کے کئی سیٹس تک پھیل رہی ہے۔ آگ اب تک
سیریل 'تیری میری دوریاں' اور 'اجونی' کے سیٹ پر پہنچ چکی ہے۔ واقعہ کے وقت تینوں سیریل کے سیٹ پر تقریباً ایک ہزار لوگ کام کر رہے تھے۔ ابھی تک آگ میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم آگ بجھانے میں مصروف ہے۔