: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوئیڈا/7فروری(ایجنسی) نوئیڈا کے سیکٹر 11 میں واقع میٹرو ہاسپٹل میں آگ لگنے کی خبر ہے ،آگ ہاسپٹل کی دوسری منزل پر لگی ہے، ہاسپٹل میں آگ کی خبر ملتے ہیں چاروں طرف افراتفری
مچ گئی، معلومات ملنے پر پولیس اور فائر بریگیڈ عملے کی گاڑیاں موقع پر پہنچی ہے اور راحت وہ بچاؤ کام جاری ہے، حالانکہ ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کہ آگ کیسے لگی اور کتنا نقصان ہوا ہے.