the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 23 فروری (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع مشہور زمانہ سیاحتی مقام میں گذشتہ شب آگ کی ایک واردات میں ہوٹل زگ کیفے خاکستر ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے منگل کی صبح بتایا کہ گلمرگ میں پیر کی شب دیر گئے زگ موڈ پر واقع ہوٹل زگ کیفے سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں کو دور دور سے دیکھا جا سکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مختلف علاقوں سے فائر ٹنڈرس کے



آنے تک آگ کے شعلوں نے کیفے کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے کر خاکستر کر دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہیں تاہم پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شرع کی ہیں۔

بتادیں کہ گلمرگ میں ’کھیلو انڈیا‘ کھیلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز 25 فروری سے ہونے والا ہے جن میں حصہ لینے کے لئے وہاں سینکڑوں کی تعداد میں کھلاڑی موجود ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.