حیدرآباد، 5 جنوری(------) کوکٹ پلی کے علاقے میں رامالیم مارگ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا- اس دوران آگ کی لپٹیں اٹھی، منگل کو ٹی وی رپیئرینگ سنٹر میں آگ لگی- ٹی وی رپیرئنگ سنٹر میں اچانک آگ کی لپٹیں اٹھنے سے لوگوں میں خوف میں آگئے-
بتایا گیا کہ
حیدرآباد میں ٹی وی کی ریپیرئنگ سنٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی- واقع کی اطلاع ملتے ہی فائرانجن مقام واقع پر پہنچا- اور آگ پر قابو پایا-
آپ کو بتادیں کہ آتشزدگی کے واقع کسی جان و مال کا کوئی نقصان نہیں ہوا- دیگر چیزیں جلنے سے ہوئے نقصان کی اطلاع ابھی نہیں ملی-