the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/20فروری(ایجنسی) سنگا ریڈی ضلع کے پٹن چیرو کےسلطان پور کے پاس آوٹر رنگ روڈ پر ایک کار میں اچانک لگی آگ میں ایک شخص کے زندہ جل جانے اور دیگر دو لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، دیکھتے ہی دیکھتے آگ پوری کار میں پھیل گئی اور اس میں پھنسا ایک شخص زندہ جل گیا، حادثے میں دو دیگر لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے،



حادثے میں کار پوری طرح سے جل کر راکھ ہوگئی، واقع کی اطلاع ملنے پر فائر عملہ اور مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور آگ بجھانے کی کوشش کی گئی، گھنٹے کے واقع کے وقت یہ کار میڈچل سے پٹن چیرو جارہی تھی، کار کا رجسٹریشن نمبر  (ٹی ایس 07 جی ایم 4666) اوروہ میاں پور رہائشی سری دیوی کے نام پر ہے، پولیس معاملہ درج کرکے آگے کی کروائی کررہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.