: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 ڈسمبر(ذرائع) کونڈا پور میں راج راجیشوری کالونی گیالکسی اپارٹمنٹ کی 9ویں منزل پر آگ لگ گئی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ گیس سلنڈر پھٹنے کے بعد آگ کے شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ اطلاعات کے مطابق آگ فلیٹ کے کچن
ایریا سے شروع ہوئی اور اس وقت وہاں کوئی بھی رہائشی موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ۔فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے والے فائر فائٹرز نے خاتون کو بچانے اور اسے عمارت سے بحفاظت نیچے لانے میں کامیاب رہے۔