: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فن لینڈ/26اکتوبر(ایجنسی) یورپی ملک فِن لینڈ کے جنوبی حصے میں ہونے والے ایک ٹرین حادثے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ساحلی شہر راسبورگ کے قریب ایک
ٹرین ریلوے کراسنگ پر ایک ملٹری گاڑی سے ٹکرا گئی۔ امدادی سروس کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے پیش آیا اور اس سے مجموعی طور پر 11 افراد متاثر ہوئے۔ فِن لینڈ ریلوے کے مطابق متاثرہ ریلوے ٹریک کو فی الحال ٹرینوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔