the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کی رچہ کنڈہ پولیس نے ایک ابھرتے ہوئے فلم ساز کو بنگالورو سے گرفتار کیا جس پر فرضی سوشیل میڈیا اکاونٹ بناتے ہوئے خاتون گلوکارہ کو ہراساں کرنے کا الزام ہے۔
گرفتارشخص کی شناخت بنگالورو کے انکیل تعلقہ کے رہنے والے فلم ساز 34سالہ ایم



نوین کمار کے طورپر کی گئی ہے۔
پولیس نے کہا کہ نوین نے فلم پروڈکشن کمپنی کی شروعات کی تھی جس کے لوگو میں اس نے متاثرہ خاتون کی تصاویر کو پیش کیا اور اس کے نام سے فرضی سوشیل میڈیااکاونٹ بھی بنایاجس میں اس نے خاتون گلوکارہ کے ویب سیریز،البم گیت اور مختصر فلموں کو اپ لوڈ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.