: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غازی آباد/8اگست(ایجنسی) این سی آر میں سرگرم ایک گینگ کو غازی آباد پولیس نے گرفتار کیاہے، امان اکبر اور آرتی پچھلے ڈیڑ سال سے این سی آر موبائ، اسنیچنگ اور چوری کا کام کررہے تھے، غازی آباد کی الفا ٹیم نے ان تینوں کو گرفتار
کرلیاہے، اس گینگ میں شامل آرتی اس سے پہلے بھی پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئی تھی، بتایا جارہا ہے کہ دہلی-این سی آر میں آرتی نام کی یہ نوجوان لڑکی اپنے ساتھی امان اور اکبر کے ساتھ مل کر موبائل اور چین چرانے کا کام کیا کرتی تھی، اس گینگ کا نشانہ آٹو ہوتے ہیں.