: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی صبح ایک خاتون مسافر اور ایئر انڈیا کے ایک ڈیوٹی مینیجر نے ایک
دوسرے کو تھپڑ مارے. خاتون مسافر کو دیر سے آنے پر بورڈنگ کرنے سے انکار کردیا گیا. اس کے بعد دونوں کے درمیان بحث ہوئی. یہ خاتون احمد آباد کے لیے اڑان بھرنے والی تھی.