the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد/یکم جنوری(ایجنسی) انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون کانسٹبل نے مولود لڑکی کو دودھ پلایا، انکے اس جذبے کی کمشنر پولیس نے ستائش کی، تفصیلات کے مطابق یاقوت پورہ کے ساکن محمد عرفان کے پاس دواخانہ کے قریب حالت نشہ میں ایک مسلم خاتون پہنچی جس نے مومولود کو انہں تھمتے ہوئے کہا وہ پانی پی کر چند منٹوں میں واپس ہوگی، تاہم یہ خاتون واپس نہیں لوٹی، اسی دوران نومولود رونے لگی، عرفان نے اسے اپنے گھر لے جاکر دودھ کی پاکٹ سے دودھ پلانے کی کوشش کی تاہم اس میں ناکامی پر وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر افضل گنج پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انہوں نے لڑکی کو رویندرنامی پولیس ملازم کے حوالے کیا تاہم یہ نومولود مسلسل رورہی تھی، رویندر نے اس بات کی اطلاع اپنی بیوی پرینکا کو دی جو ویمنس پولیس اسٹیشن بیگم پیٹ کی کانسٹبل ہے، رویندر کی درخواست پر وہ کیاب کے ذریعہ افضل گنج پولیس اسٹیشن پہنچی اور لڑکی کو اپنا دودھ پلایا، پرینکا زچکی کی رخصت پر ہے، آج اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد طاہر الدین کو پتہ چلا کہ چنچل گوڑہ میں ایک خاتون اپنی لڑکی کے لیے رورہی ہے جس



پر وہ اس خاتون کے پاس پہنچے، اس خاتون کی شناخت 30 سالہ شبانہ بیگم کے طور پر کی گئی ہے، جو فلک نما کی رہنے والی ہے اور کچرا چنتی ہے، اس نے اپنی لڑکی کی شناخت کرلی اور اسے ماں کے حوالے کردیا گیا، لڑکی کو پولیس اسٹشین سے میٹرنٹی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا، کمشنر پولیس نے پرینکا اور انکے شوہر کی خدمات کی ستائش کی ، انجنی کمار نے ان کو مبارکباد پیش کی.

 स्तनपान कराए जाने के शीघ्र बाद बच्ची ने रोना बंद कर दिया।

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mohammed Aneesuddin Says:
The women must be rewarded and the telangana police is a friendly and human caring police . This is due to KCR rule

Comment posted on January 03 2019
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.