the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میسور ..... دلت سے شادی پر اصرار کرنے والی 20سالہ بیٹی کو باپ نے زہر دیدیا۔ بیٹی 6گھنٹے تک زہر کے اثر سے پیر رگڑتی رہی اور پھر اس نے باپ کے سامنے ہی دم توڑ دیا۔ باپ دلت کے ساتھ اپنی بیٹی کی شادی کا مخالف تھا۔ بیٹی کی موت کے بعدغیرت کے نام پر قتل کی افواہیںگردش میں تھیں جس پر پولیس نے کارروائی کی اور باپ کو گرفتار کرلیا۔ باپ نے بیحد خاموشی سے اپنی بیٹی کی آخری رسومات



ادا کی تھیں۔ 20سالہ سشما کے باپ کمار سے پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے جبکہ اسکی ماں اور چچا کو تلاش کیا جارہا ہے جنہوں نے بچی کے قتل میں ساتھ دیا اور قتل کے بعد سارے ثبوت مٹا دیئے تھے ۔ سشما 3بیٹیوں میں سب سے بڑی تھی۔ اس نے کالج میں داخلہ لے لیا تھا لیکن بعد میں کالج جانا چھوڑ دیا تھا۔ باپ اس سے اپنے ہی خاندا ن کے کسی لڑکے سے شادی کروانا چاہتا تھا جبکہ سشما نے انکار کردیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.