the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک/30ڈسمبر(ایجنسی) امریکہ کے نیو یارک شہر کی ایک کثیر منزلہ عمارت میں حال ہی میں لگی آگ کی اصل وجہ تین سالہ بچے کا جلتے ہوئے اسٹوو سے کھیلنا تھا جس میں چار بچوں سمیت 12افراد کی موت ہوگئی تھی۔

آگ کی



وجوہات کی جانچ کرنے والے ایک افسر نے کل یہ اطلاع دی۔
1990 کے بعد خوفناک حادثوں کی جانچ کرنے والے افسر نےکیرین فرینکس خاندان کے بچے کی ماں کے حوالے سے بتایا کہ معصوم بچہ آنکھ بچاکر بار بار باورچی خانے میں جلتے ہوئے گیس کو پکڑنے کےلئے بھاگتا تھا اور اس کی یہ عادت سی بن گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.