چنئی/26ستمبر(ایجنسی) تمل ناڈو کی Madurai Kamaraj University (MKU)کامراج یونیورسٹی میں شعبہ صحافت اینڈ سائنس کمیونیکشن کی سربراہ خاتون پروفیسر پر منگل انہی کے ایک سابق ساتھی نے چاقو سے جان لیوا حملہ کیا. پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے. خاتون پروفیسر کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے.
پولیس کا کہنا ہے کہ
یونیورسٹی کی پروفیسر Selwyn Jenefa جینفا (40) پر ایک شخص کی طرف سے حملہ کر دیا. حملہ آور کی شناخت انہی کے ایک ساتھی جوتی مرگن Jothimuruganکے طور پر ہوئی ہے.
بتا دیں کہ جوتی مرگن کے خلاف شکایت ملنے پر جینفا نے ان کی خدمات فوری اثر سے ختم کر کرتے ہوئے ان کا معاہدہ ختم کر دیا تھا. اسی بات سے ناراض مرگن نے جینفا پر چاقو سے حملہ کیا.