: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) پڑوسی کے ساتھ مار پیٹ کے الزام میں فیشن ڈیزائنر روہت بال کو گرفتار کیا گیا ہے. روہت بال پر پر شراب پی کر ہنگامہ کرنے کا الزام ہے. پڑوسی کے شکایت کرنے کے بعد معاملہ درج
ہوا. روہت پر الزام ہے کہ انہیں شراب پی کر پڑوسی سے ہنگامہ کیا اور گھر میں گھس کر مارپیٹ کی. روہت کے ساتھ انکے تین ساتھی (ڈرائیور ،کوک اور ایک دوست) بھی گرفتار ہوئے. پولیس نے گرفتاری کے بعد چاروں کو ضمانت دے دی ہے.