حیدر آباد 13 فروری (یو این آئی) پونے کے گوگل آفس میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کوحیدرآباد میں تلنگانہ پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔ اس شخص کو ممبئی لے جانے کیلئے پولیس کی ٹیم حیدرآباد روانہ
ہو گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس شخص کے پاس پونے کے گوگل آفس کا فون نمبر نہیں تھا اس لئے اس نے مبیں میں گوگل کے ہیڈ کوارٹرس کو فون کرتے ہوئے بم کی جھوٹی اطلاع دی جس کے ساتھ ہی ممبئی پولیس نے پونے پولیس کو چوکس کیا۔