ذرائع:
تلنگانہ کی چیف سیکریٹری شانتی کماری نے سائبر کرائم پولیس اسٹیشن، ٹی ایس سائبر سیکورٹی بیورو TSCSB میں شکایت
درج کرائی ہے کہ تلنگانہ کے کچھ لوگ موبائل نمبرکے ساتھ ان کے نام اور ڈی پی کا استعمال کرتے ہوئے فرضی کال کر رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کی نشاندہی کرکے سخت کارروائی کی جائے۔