the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میسی سپی/20مارچ(ایجنسی) ایک خاتون پولیس اہلکار باس کے ساتھ جنسی تعلقات میں مصروف تھی اور اس کی بچی کار میں بند ہونے کی وجہ سے جان چلی گئی، 29 سالہ Cassie Barker خاتون پولیس افسر نے جرم قبول کرلیا ہے، اسے 20سال تک کی سزا ہوسکتی ہے.

یہ معاملہ امریکہ کے Mississippi میسی سپی کا ہے ، خاتون پولیس افسر پر 3 سال کی بیٹی کے قتل کرنے کا الزام لگا ہے، نوکری سے برخواست افسر کا نام Cassie Barker ہے.
افسر کی بیٹی قریب 4 گھنٹے تک کار میں بند رہی جسکی وجہ سے اسکی موت ہوگئی،



واقع ستمبر 2016 میں ہوا تھا لیکن افسر نے اس ہفتے جرم قبول کیا ہے.
افسر نے بیٹی کو کار میں چھوڑ نے کے دوران انجن اور ایئر کنڈیشنگ آن رکھا تھا، لیکن بچے کو جب ہاسپٹل لے جایا گیا تو اسکا درجہ حرارت 41 ڈگری تھا.
یکم اپریل کو عدالت میں خاتون کے لیے سزا کا اعلان کیا جائے گا ، شروعات میں افسر نے کہا کہ وہ باس کے گھر پر بات چیت کررہی تھی اسےجہاں اسے نیند لگ گئیل حالانکہ بعد میں اس نے اپنا بیان بدل دیا، پولیس محکمہ نے پولیس افسر اور اسکے باس کو نوکری سے برخواست کردیا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.