: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے ملاریڈی ویمنس انجینئرنگ کالج میں سال اول کی بی ٹیک کی طالبہ نے مبینہ طور پر امتحان میں ناکامی کے خوف سے
کیمپس کی عمارت کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ ساتھی طالب علموں اور عملے کی بروقت مداخلت سے ایک سانحہ ٹل گیا، کیونکہ وہ موقع پر پہنچے اور اسے محفوظ مقام پر واپس لے گئے۔