: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) ایک چھوٹے جہاز نے انجن فیل ہونے کے بعد کیلیفورنیا کے کوسٹا میسا کے 55 فری وے پر ایمرجنسی لینڈنگ کی، دراصل تیز ہواؤں کی وجہ سے جہاز کو نزدیکی ایئرپورٹ پر اتارنے میں پائلٹ مطمئن نہیں تھا اور اسی وجہ سے
اس نے بیچ سڑک پر جہاز کو لینڈ کردیا، پائلٹ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ جس وقت انجن نے کام کرنا بند کیا سان ڈياگو سے وین نواس کی طرف جا رہے تھے، ایسی صورت میں ان کے پاس دو چوئس تھی، یا تو وہ اپنے مقام کی طرف بڑھے یا پھر بیچ سڑک پر لینڈ کریں-