نئی دہلی/9جون(ایجنسی) دہلی پولس کے ساتھ ہفتہ کو ہوئے تصادم میں چار مشتبہ انعامی مجرم مارے گئے۔
دہلی پولس کی اسپیشل برانچ کے ساتھ جنوبی دہلی کے چھترپور میں یہ تصادم ہوا۔ تصادم میں چھ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پولس ذرائع کے مطابق مارے گئے مشتبہ مجرم راجیش بھاٹی گینگ کے بتائے جا رہے ہیں۔ پولس کے ساتھ تصادم میں مشتبہ مجرم بری طرح زخمی ہو گئے تھے اوراسپتال لے جاتے وقت ان کی موت ہو گئی۔
پولس ذرائع نے ابھی تک تصادم کے بارے میں دیگر تفصیلات نہیں دی ہے۔