: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریوڈی جنیرو، 27 دسمبر (یو این آئی) برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں ایک پل گرنے سے آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور نو دیگر لاپتہ ہیں۔ برازیل کی
بحریہ نے جمعرات کو کہا کہ شمال مشرقی برازیل میں دریائے ٹو کنٹینز پر ایک پل 22 دسمبر کو گر گیا۔ مارا ناؤ ریاست کے محکمہ شہری تحفظ نے پیر کو اس کی تصدیق کی۔