بیجاپور، 10 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں آج پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں آٹھ نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق بیجا پور ضلع کے جنگل
میں صبح سے پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم جاری ہے جو ابھی تک جاری ہے۔ انکاؤنٹر میں آٹھ نکسلی نکسلی مارے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا ہے۔