: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 21 اپریل (یو این آئی) جھار کھنڈ کے بو کار و ضلع کے لو گو پہاڑی کے دامن میں آج صبح پولس اور نکسلیوں کے درمیان مڈ بھیڑ میں آٹھ نکسلائیٹ مارے گئے بو کارور پنج کے ڈی آئی جی سریندر کمار
جھانے اس کی تصدیق کی ہے انہوں نے کہا کہ بہت سے جدید ترین ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں پولیس نے بتایا کہ یہ انکاؤنٹر بو کار و ضلع کے لالماٹیا سے متصل چور گاواں میں لو گو پہاڑی کے دامن میں سو سو ٹولہ کے قریب ہوا۔