بیجنگ/8فروری(ایجنسی) جنوبی چین کےگوانگ ڈونگ کے فوژان شہر میں نئی میٹرو لائن کے لئے کی جا رہی کھدائی کے دوران ہوئے حادثہ میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">چینی میڈیا نے ٹریفک وزارت کے حکام کے حوالہ سے بتایا کہ اس حادثہ میں آٹھ افراد کی ملبہ میں دب جانے سے موت ہوگئی ہے اور نو افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔