the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
قاہرہ/6ستمبر(ایجنسی) مصر میں جنسی ہراسیت کے واقعات اب آئے دن کا معمول بنتے جارہے ہیں۔ اخلاق باختہ مرد خواتین کو ہراساں کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ایسا ہی ایک واقعہ منگل کے روز پیش آیا ہے۔اس سے چند روز قبل مصری روزنامے ' یوم71' کے دفتر میں ایک صحافی نے اپنی ساتھی صحافیہ کو ایڈیٹوریل بورڈ کے کمرے میں زبانی اور جسمانی طور پر ہراساں کیا تھا اور ایک ہفتہ قبل ایک مصری ساحل سمندر پر اپنی بیوی کو جنسی ہراسیت سے بچاتے ہوئے جان گنوا بیٹھا تھا۔

جنسی ہراسیت کا نیا واقعہ بحیرہ احمر کے کنارے واقع جنوبی شہر شرم الشیخ



میں پیش آیا ہے ، جہاں ایک غوطہ خور انسٹرکٹر نے ایک غیرملکی سیاح خاتون کو ہراساں کیا ہے لیکن اس کی اس حرکت کی ایک پیشہ ور مصری خوطہ خور نے کمال مہارت سے تصاویر بنا لی ہیں۔


محمد ہانی نامی اس غوطہ خور نے العربیہ کو بتایا کہ وہ شرم الشیخ میں ایک سیاحتی کشتی پر سوار تھا۔اس دوران میں اس کو اس واقعے کا پتا چلا اور اس نے ان دونوں کی تصاویر بنا لی ہیں۔اس نے بتایا کہ اس نے ایک نوجوان خاتو ن سیاح کے ساتھ اس مصری غوط خور انسٹرکٹر کو پانی میں اور اس کے باہر قابل اعتراض میں حالت میں دیکھا تھا اور انھیں پتا چلے بغیر ان کی تصاویر بنا ئی ہیں۔بعد میں یہ پتا چلا کہ یہ غیرملکی سیاح خاتون روس سے تعلق رکھتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.