: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ، 27 فروری (ایجنسی) مصر کی راجدھانی قاہرہ میں بدھ کو سٹی سینٹر کےاسٹیشن میں آتشزدگی ہونے سے کم ازکم 20 افراد کی
موت ہوگئی۔ سرکاری ٹیلی وژن"نائن ٹی وی" نے بتایا کہ ایک ٹرین کے پٹری سے اترجانے کی وجہ سے اسٹیشن پر آگ لگ گئی۔ ٹیلی وژن کی تصویروں میں اسٹیشن کی عمارت سےشدید دھواں اٹھتا نظر آرہا ہے۔