حیدرآباد،24جون(یواین آئی)تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندرریڈی نے کریم نگر ٹاون ون پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل ایم اے خلیل کی ستائش کی جنہوں نے ایک نوجوان کی زندگی بچائی۔
ضلع کے
بومکاکل علاقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد عبدل کو نامعلوم ٹووہیلر نے ٹکر دے دی۔
وہ ہوزنگ کالونی میں پیدل جارہا تھاکہ اس کو ٹووہیلر نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ بے ہوش ہوگیا۔