the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) دہلی پولیس ٹیم نے اینووا کار پر ای پاس کا اسٹیکر لگا کر شراب اسمگلنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہےجس کی شناخت فیضل مرزا عرف ریحان کے طور پر ہوئی ہے۔
جنوب۔مشرقی دہلی کے ڈپٹی کمشنر پولیس آر پی مینا نے پیر کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی شراب کی اسمگلنگ کی شکایت کے پیش نظر کالکاجی تھانہ حلقے کے پولیس اہلکاراسسٹنٹ



ڈپٹی کمشنر گووند شرما کی دیکھ ریکھ اور تھانہ انچارج دیپ گھئی کی قیادت میں پولیس ٹیم پیکیٹ لگاکر غیر قانونی اسمگلنگ پر بھی نظر رکھ رہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ 26 اپریل کو پولیس ٹیم کالکاجی تھانہ حلقے کے نہرو اینکلیو میٹرو کے پاس تلاش کر رہی تھی‘ اسی دوران تقریباً رات سوا آٹھ بجے ایک انووا کار آئی۔ کار پر ضروری خدمات کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران جاری ای۔پاس لگا ہوا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.