: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جنوری (ذرائع) خواتین سپاہیوں کے ہاتھوں ایک بزرگ کی پٹائی کا ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پورا معاملہ بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ علاقہ کا بتایا جا رہا ہے۔ وائرل ہونے والے اس ویڈیو میں دو خواتین
سپاہی ایک بزرگ کو بے رحمی سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ مقتول کی شناخت نیول کشور پانڈے کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ ایک استاد ہیں اور گزشتہ 40 سالوں سے بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلیٰ افسران نے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔