: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) دہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کی تیسرے سال کی طالب علم پر چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا گیا ہے، طالب علم کا الزام ہے کہ پرفیسر اس سے گندی باتیں کرتا تھا اور ملنے کے لیے بلاتا تھا، اس پر اس نے پروفیسر کو
تھپڑ ماردیا، جس کا بدلا اس نے طالب علم کے امتحان میں نقل کرنے کا الزام لگاکر لیا، طالب علموں نے اسکے خلاف چہارشنبہ کو کالج کیمپس میں مظاہرہ بھی کیا، طالب علموں نے اس معاملے میں پراکٹر کو خط بھی لکھا ہے ، حالانکہ معاملہ کچھ مہینے پرانا ہے.