the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21اگست(ایجنسی) آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں دیر رات شراب پی کر گاڑی چلا رہے لوگوں کو محکمہ جنگل کے افسر کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ کیا، ان لوگوں کا دعوی ہے کہ انکے ساتھ کانگریس رہنما کے بیٹے ہیں اور انکے غصے کی وجہ بس اتنی تھی کہ محکمہ کے سب انسپکٹر نے انہیں شراب پینے سے روکنے کی ہمت کی تھی.

ان لوگوں نے محکمہ جنگل کے Jyothi Swaroop افسر کو بری طرح سے پٹائی کی اور گالی گلوج کی، وہ اتنے پر ہی نہیں روکے ، بلکہ کانگریس ایم ایل سی کے بیٹے کے پیروں پر گرکر معافی ماگنے پر مجبور کیا، یہ لوگ سری سلیم جارہے تھے، حالابکہ واقع کی معلومات ملنے پر پولیس حرکت میں آئی اور ان میں سے پانچ لوگوں کو حراست میں لے لیا گیا، ایک آدمی بھاگنے میں کامیاب رہا، جیوتی سوروپ کو مقامی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.