ایٹاوہ، 19 فروری (یو این آئی) اترپردیش میں ایٹاوہ کے سیفئی علاقہ میں نابالغ نے اپنے باپ پر عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔
پولیس ملزم کو تلاش کررہی
ہے۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ وبھوو کرشنا نے آج یہاں بتایا کہ سیفئی علاقے میں ایک بارہ سال کی نابالغ لڑکی نے اپنے شرابی با پ پر عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔