: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) دہلی کے جامعہ نگر کے علاقے میں شاہین باغ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والی خبر سامنے آئی ہے. ایک باپ نے اپنی دیڑھ سال کی بیٹی کو اس لیے نالے میں پھینک دیا کیونکہ وہ بیمار تھی
اور بہت روتی تھی. پولیس نے شخص کو گرفتار کیا ہے. بچی کی لاش کو نالے سے نکال لیا گیا . لاش ملنے سے قریب 56 گھنٹے پہلے باپ نے بچی کو جامعہ نگر میں ایک نالے میں پھینک دیا تھا.باپ نے دعوی کیا کہ وہ اس وقت شراب کے نشے میں تھا.