ذرائع:
تلنگانہ کے ملوگو ضلع کے ونکٹہ پورم میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور بس چلا رہا تھا کہ اس کی دل
کا دورہ پڑنے موت واقع ہوگئی. جس کی وجہ سے بس کا توازن بگڑ گیا اور بس روڈ سے نیچے اتر گئی. اس بس میں 40 مسافرین موجود تھے جن کو کوئی نقصان نہیں ہوا، مزید تفتیش جاری ہے...