: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ١٠ جنوری(ذرائع) گوشہ محل میں چاکنا واڑی کانالہ منہدم ہوگیا۔ نالے کی مرمت کیلئےلاگیا گیا کنکریٹ ٹرک اس نالے میں جاگرا- ٹرک کے نالے میں پھنس گیا اور
ڈرائیور کسی طرح اپنی جان بچاپایا۔ایک طرف جہاں منہدم ہونے والے نالےکے کام جاری تھے وہیں اب ایک اور حادثہ پیش آیا۔ اس صورتحال کے باعث مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔