: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9جنوری(ایجنسی) دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے میں پیر کے روز (8 جنوری) کو ڈائریکٹر آف ریونیو انٹیلیجنس - ڈی آر آئی کے افسران نے حوالہ کے ایئر ہوسٹس کنکشن کا خلاصہ کیا- دہلی سے ہانگ کانگ جانے والی فلائٹ کی
ایئر ہوسٹس کے پاس سے ملے ڈرگس کے بنڈلس نے ڈی آر آئی کے ہوش اڑ دیے- اس ایئر ہوسٹس سے ڈی آر آئی نے 80 ہزار ڈالر یعنی قریب 3 کڑوڑ 21 لاکھ کی رقم برآمد کی اور اسے رنگوں ہاتھوں گرفتار کرلیا- جیٹ ایئرویز کی اس ایئر ہوسٹس کو ڈی آر آئی نے تحویل میں لے لیا ہے.