: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 9 مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں موت ہو گئی۔ مہلوک ڈاکٹر کی شناخت ضلع کرشنا کی رہنے والی ایم
اجول کے طور پر کی گئی ہے جو پی جی میڈیکل کورس کیلئے آسٹریلیا گئی تھی۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ تفریح کیلئے ٹریکنگ پر گئی تھی تاہم اتفاقی طور پر اس کی موت ہو گئی۔